امریکا:نائٹ کلب پر چھاپہ ،100 سے زائد غیر قانونی تارکین گرفتار

امریکا:نائٹ کلب پر چھاپہ ،100 سے زائد غیر قانونی تارکین گرفتار

واشنگٹن(اے ایف پی) امریکا نے کولوراڈو میں ایک نائٹ کلب پر چھاپہ مار کر 100 سے زیادہ غیر قانونی تارکین کو گرفتار کیا۔۔۔

اٹارنی جنرل پام بوندی نے ایکس پر لکھا کہ ڈرگ انفورسمنٹ ایڈمنسٹریشن نے ایک زیر زمین نائٹ کلب میں چھاپہ مارا اور غیر قانونی تارکین کو پکڑا جن میں سے اکثریت ٹی ڈی اے اور ایم ایس 13کے دہشتگردتھے ،منشیات اور ہتھیار بھی ضبط کیے گئے ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں