کانگو :سابق وزیر اعظم کو کرپشن کیس میں 10سال قید

کنشاسا(اے ایف پی )جمہوریہ کانگو کے سابق وزیر اعظم آگسٹین ماتاتا پونیو کو 24 کروڑ ڈالر کی کرپشن کے مقدمہ میں 10سال قید با مشقت کی سزا سنائی گئی ہے ۔عدالت نے سنٹرل بینک کے سابق گورنر اور جنوبی افریقی بزنس مین کو بھی 5، 5 سال قید کی سزائیں سنائیں ۔
جمہوریہ کانگو کے سابق وزیر اعظم آگسٹین ماتاتا پونیو کو 24 کروڑ ڈالر کی کرپشن کے مقدمہ میں 10سال قید با مشقت کی سزا سنائی گئی ہے ۔عدالت نے سنٹرل بینک کے سابق گورنر اور جنوبی افریقی بزنس مین کو بھی 5، 5 سال قید کی سزائیں سنائیں ۔