ڈنمارک کی شپنگ کمپنی نے اسرائیلی بندرگاہ پر جہازوں کی آمدورفت معطل کردی
کوپن ہیگن (اے ایف پی)ڈنمارک کی شپنگ کمپنی مرسکبر20 (Maersk) نے اعلان کیا ہے کہ۔۔۔
وہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع کے پیش نظر عارضی طور پر اسرائیل کی حیفہ بندرگاہ پر اپنے جہازوں کی آمد و رفت معطل کر رہی ہے ۔کمپنی کے مطابق، یہ فیصلہ ایران-اسرائیل تنازع سے متعلق خطرات اور بندرگاہ پر جنگ کے ممکنہ اثرات، خصوصاً عملے کی سلامتی کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد کیا گیا ہے ۔