ٹائٹن آبدوز کی تباہی اوشن گیٹ کمپنی کی حفاظتی غفلت کا نتیجہ :حتمی رپورٹ جاری
واشنگٹن (اے ایف پی)امریکی کوسٹ گارڈ نے منگل کو جاری کی گئی حتمی رپورٹ میں کہا ہے کہ 2023 میں ٹائٹن آبدوز کی تباہی اوشن گیٹ کمپنی کی حفاظتی غفلت کا نتیجہ تھی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ کمپنی کی جانب سے حفاظتی، جانچ اور دیکھ بھال کے انجینئرنگ اصولوں پر عمل نہ کرنا حادثے کی بنیادی وجہ تھا۔
امریکی کوسٹ گارڈ نے منگل کو جاری کی گئی حتمی رپورٹ میں کہا ہے کہ 2023 میں ٹائٹن آبدوز کی تباہی اوشن گیٹ کمپنی کی حفاظتی غفلت کا نتیجہ تھی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ کمپنی کی جانب سے حفاظتی، جانچ اور دیکھ بھال کے انجینئرنگ اصولوں پر عمل نہ کرنا حادثے کی بنیادی وجہ تھا۔