مقبوضہ کشمیر:مختلف واقعات میں 3 بھارتی پولیس افسر ہلاک

مقبوضہ کشمیر:مختلف واقعات میں  3 بھارتی پولیس افسر ہلاک

جموں (کے پی آئی)مقبوضہ کشمیر میں دو مختلف واقعات کے دوران بھارتی پولیس کے 2سب انسپکٹرز اور ایک سپیشل پولیس افسر ہلاک ہو گیا۔ سب انسپکٹر سچن ورما اور۔۔۔

 شبھم سرینگر کے قریب ٹریفک حادثے میں ہلاک اور ایک افسر زخمی ہوا۔ دوسری جانب پلوامہ میں ڈیوٹی کے دوران سپیشل پولیس افسر شیراز احمد دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں