روسی صدر نے جوہری تجربات کی تیاری کیلئے تجاویز طلب کر لیں

روسی صدر نے جوہری تجربات کی  تیاری کیلئے تجاویز طلب کر لیں

ماسکو(اے ایف پی)روسی صدر پوٹن نے بدھ کو اعلیٰ حکام کو ہدایت دی کہ وہ جوہری ہتھیاروں کے ممکنہ تجربات کے لیے تجاویز تیار کریں۔۔۔

۔ ان کی جانب سے یہ ہدایت امریکی صدر ٹرمپ کے اس اعلان کے بعد سامنے آئی ہے کہ امریکا دوبارہ جوہری تجربات شروع کرے گا۔پوٹن نے کہا کہ روس نے ہمیشہ جوہری تجربات پر پابندی کے جامع معاہدے سی ٹی بی ٹی کی مکمل  پاسداری کی ہے ، تاہم اگر امریکا یا کوئی اور جوہری طاقت کوئی نیا جوہری تجربہ کرتی ہے تو روس بھی ایسا ہی کرے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں