بائیڈن دور میں امریکا آنیوالے 2 لاکھ افغانوں کی ملک بدری کا امکان

بائیڈن دور میں امریکا آنیوالے 2 لاکھ افغانوں کی ملک بدری کا امکان

واشنگٹن (آئی این پی) بائیڈن دور میں امریکا آنیوالے 2 لاکھ افغانوں کی ملک بدری کا امکان ہے۔

امریکی محکمہ دفاع کے سینئرایڈوائزر اسٹورٹ شیلر نے امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2 لاکھ افغان باشندوں کی ممکنہ بڑے پیمانے پر ملک بدری پر وائٹ ہاؤس میں مشاورت جاری ہے، بائیڈن انتظامیہ کے غلط فیصلوں سے امریکا میں افغان جنگجو داخل ہوئے انہوں نے کہا اگر افغانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ ہوا تو محکمہ دفاع، خارجہ، ہوم لینڈسکیورٹی مشترکہ آپریشن کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں