سابق عراقی صدر برہم صالح اقوام متحدہ پناہ گزین ایجنسی کے سربراہ مقرر
جنیوا(اے ایف پی)عراق کے سابق صدر برہم صالح کو اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا۔2018سے 2022تک عراق کے صدر رہنے والے برہم صالح اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے موجود ہ سربراہ فلیپو گرانڈی کے اس ماہ عہدہ چھوڑنے کے بعداپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔۔۔
عراق کے سابق صدر برہم صالح کو اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا۔2018سے 2022تک عراق کے صدر رہنے والے برہم صالح اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے موجود ہ سربراہ فلیپو گرانڈی کے اس ماہ عہدہ چھوڑنے کے بعداپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔