کوئٹہ :نامعلوم افراد کی فائرنگ بچے سمیت3افراد قتل

کوئٹہ :نامعلوم افراد کی فائرنگ بچے سمیت3افراد قتل

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خاتون اور6ماہ کے بچے سمیت3 افراد کو ہلاک کردیا۔

پولیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خاتون ،6ماہ کے بچے سمیت3افراد کو ہلاک کردیااور موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے لاشیں قبضے میں لیکرہسپتال منتقل کردیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں