نیو یارک کے نو منتخب میئر زہران ممدانی آج حلف اٹھائیں گے

نیو یارک کے نو منتخب میئر زہران  ممدانی آج حلف اٹھائیں گے

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) نیو یارک کے نو منتخب میئر زہران ممدانی آج اپنے عہدے کا حلف قرآن کریم پر اٹھائیں گے۔۔۔

 امریکی سینیٹر برنی سینڈرز زہران ممدانی سے حلف لیں گے ۔ موجودہ میئر ایرک ایڈمز نے بھی تقریب میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے ۔ اس موقع پر کانگریس کے متعدد ارکان، سیاسی رہنما اور دیگر اہم شخصیات کی شرکت متوقع ہے ۔ زہران ممدانی کا میئر منتخب ہونا نیو یارک کی سیاست میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں