ٹرولرز سے بچتی نہیں بلکہ سیکھتی ہوں:ندا یاسر

 ٹرولرز سے بچتی نہیں  بلکہ سیکھتی ہوں:ندا یاسر

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ و میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ میں ٹرولنگ سے بچنے کی کوشش نہیں کرتی بلکہ ٹرولرز سے سیکھنے کی کوشش کرتی ہوں۔۔۔۔

حال ہی میں میزبان نے اپنے پروگرام میں کہا کہ ٹرولرز کو نظر انداز نہیں کرتی بلکہ ان سے بہت کچھ سیکھتی ہوں۔ میں اسے مثبت انداز میں لیتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ میں منفی باتوں، غیر ضروری اور بے مقصد تنقید کو نظرانداز کر دیتی ہوں او اس کی بجائے میں مثبت پہلو کو دیکھتی اور تعمیری تنقید کرنے والوں سے سیکھنے کو ترجیح دیتی ہوں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں