غزہ : اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 3 فلسطینی شہید
غزہ(رائٹرز)اسرائیلی افواج نے اتوار کو غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں الگ الگ واقعات میں کم از کم تین فلسطینیوں کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔
اسرائیلی افواج نے اتوار کو غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں الگ الگ واقعات میں کم از کم تین فلسطینیوں کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ شہدا میں 15 سالہ لڑکا بھی شامل ہے، غزہ کی وزارت صحت نے بتایا کہ جنگ بندی کے آغاز سے اب تک 420 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔