نائیجیریا:سمندری جہاز سے 31 کلو کوکین برآمد،بھارتی عملے کے 22 ارکان گرفتار

نائیجیریا:سمندری جہاز سے 31 کلو کوکین برآمد،بھارتی  عملے کے 22 ارکان گرفتار

لاجوس(اے ایف پی)نائیجیریا کی ڈرگ انفورسمنٹ ایجنسی نے اتوار کولاجوس کی مرکزی بندرگاہ پر ایک تجارتی جہاز سے 31 کلو کوکین برآمد کر کے بھارتی عملے کے 22ارکان کو گرفتار کرلیا۔

این ڈی ایل ای اے کے ترجمان فیمی بابا کے مطابق یہ جہاز مارشل جزائر سے آیا تھا۔ رواں سال نومبر میں فلپائنی عملے کے 20 افراد کو اسی بندرگاہ پر کوکین لے جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں