یمن کی علیحدگی پسند تنظیم سدرن ٹرانزیشنل کونسل کا خود کو تحلیل کرنیکا اعلان

یمن کی علیحدگی پسند تنظیم  سدرن ٹرانزیشنل کونسل کا خود کو  تحلیل کرنیکا اعلان

ریاض (اے ایف پی)یمن کی علیحدگی پسند تنظیم سدرن ٹرانزیشنل کونسل (ایس ٹی سی)نے سعودی عرب میں ہونے والے مذاکرات کے بعد خود کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔۔۔

 سدرن ٹرانزیشنل کونسل کے ارکان نے ریاض میں ہونیوالی ریاض سدرن ڈائیلاگ کانفرنس کے دوران خطاب کیا اورواضح کیا کہ حضرموت  اور المہرہ میں ان فوجی کارروائیوں کے فیصلے میں ان کی کوئی شمولیت نہیں تھی ۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ریاض کانفرنس میں جنوبی یمن کے مسئلے کے حل کیلئے ایک واضح تصور اور لائحہ عمل تک پہنچا جا سکے گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں