بھارت :جنگلی ہاتھی کے حملے 9روز میں 20افراد ہلاک

بھارت :جنگلی ہاتھی کے حملے  9روز میں 20افراد ہلاک

جھاڑ کھنڈ (دنیامانیٹرنگ)بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں ایک جنگلی ہاتھی کے حملوں میں 9 روز کے دوران 20 افراد ہلاک ہوگئے۔۔۔

حکام کے مطابق یہ ہلاکتیں یکم سے 9 جنوری کے درمیان ہوئیں تاہم اب تک ہاتھی کو قابو نہیں کیا جاسکا۔بھارتی میڈیا کے مطابق علاقے میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے جبکہ ایک سو سے زائد فاریسٹ اہلکاروں پر  مشتمل ٹیم ہاتھی کی تلاش میں مصروف ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں