2دکاندار کھلا پٹرول بیچنے پرگرفتار

2دکاندار کھلا پٹرول بیچنے پرگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام آباد کے علاقے سے پولیس نے کھلا پٹرول فروخت کرنے پر دو دکانداروں کو گرفتار کر لیاجو علاقہ مکینوں کیلئے خطرہ بنے ہوئے تھے ۔ مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔

تھانہ غلام آباد کے علاقے سے پولیس نے کھلا پٹرول فروخت کرنے پر دو دکانداروں کو گرفتار کر لیاجو علاقہ مکینوں کیلئے خطرہ بنے ہوئے تھے ۔ مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں