جے ایف-17تھنڈر میں عالمی دلچسپی خوش آئند ، لاہور چیمبر

جے ایف-17تھنڈر میں عالمی دلچسپی خوش آئند ، لاہور چیمبر

لاہور (آن لائن)لاہور چیمبر کے صدر فہیم الرحمٰن سہگل نے جے ایف-17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کی برآمدات میں بڑھتی ہوئی عالمی دلچسپی کو پاکستان کے لیے ایک انتہائی خوش آئند اور۔۔

 حوصلہ افزا پیش رفت قرار دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش، سعودی عرب، آذربائیجان اور دیگر ممالک کی جانب سے جے ایف-17 تھنڈر کی خریداری یا اس میں دلچسپی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ پاکستان کی دفاعی صنعت بین الاقوامی سطح پر اعتماد حاصل کر چکی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں