ایران پر حملوں کیلئے اڈے نہ دئیے توسپین سے تجارت ختم:امریکی صدر

 ایران پر حملوں کیلئے اڈے  نہ دئیے توسپین سے  تجارت ختم:امریکی صدر

واشنگٹن (اے ایف پی)امریکی صدر ٹرمپ نے سپین کی حکومت کے ساتھ تعلقات پر سخت موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 اگر سپین نے امریکی طیاروں کو ایران پر حملوں کے لیے اپنے اڈے استعمال کرنے کی اجازت نہ دی اور نیٹو میں دفاعی بجٹ بڑھانے سے انکار کیا تو امریکا اس کے ساتھ تمام تجارتی تعلقات ختم کر دے گا۔ ٹرمپ نے یہ بیان جرمن چانسلر فریڈرک مرز سے ملاقات کے دوران دیا اور کہا ہم سپین سے کچھ نہیں چاہتے اور اس کے ساتھ تعلقات ختم کریں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں