برازیل :سابق صدر کیلئے معافی مہم ،اجتماع میں آسمانی بجلی گرنے سے 89 افرادزخمی

 برازیل :سابق صدر کیلئے  معافی مہم ،اجتماع میں آسمانی  بجلی گرنے سے 89 افرادزخمی

برازیلیا(اے ایف پی)برازیل کے دار الحکومت برازیلیا میں سابق صدر جائر بولسونارو کے حمایتیوں کے اجتماع کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 89 افراد زخمی ہو گئے ۔۔۔

 ہزاروں افراد بارش میں جمع ہوئے تھے تاکہ  بولسونارو کیلئے معافی کی مہم کی حمایت کریں، جو گزشتہ سال ناکام بغاوت کی قیادت پر 27 سال قید کی سزا بھگت رہے ہیں۔ 47 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں