چینی صدر رواں سال وائٹ ہاؤس کا دورہ کرینگے :ٹرمپ

چینی صدر رواں سال وائٹ ہاؤس  کا دورہ کرینگے :ٹرمپ

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ رواں سال کے آخر میں چینی صدر شی جن پنگ کی وائٹ ہاؤس میں میزبانی کریں گے۔۔۔

 ایک انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ دونوں ممالک دنیا کے سب سے طاقتور ممالک ہیں اور ان کا تعلق بہت اچھا ہے ۔ ملاقات میں امریکا اور چین کے درمیان اہم عالمی اور اقتصادی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ، میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک مختلف عالمی مسائل پر بات چیت کرنے کیلئے اعلیٰ سطح کے مذاکرات جاری رکھے ہوئے ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں