کرغیزستان :خفیہ ادارے کے سربراہ کی اچانک برطرفی
بشکیک (مانیٹرنگ نیوز )کرغیزستان کے صدر صدر جاپاروف نے انتخابات سے ایک سال قبل خفیہ ادارے کے سربراہ اور اپنے قریبی ساتھی کامشی بیک تاشییف کو عہدے سے ہٹا دیا۔۔۔
کرغیزستان کے صدر صدر جاپاروف نے انتخابات سے ایک سال قبل خفیہ ادارے کے سربراہ اور اپنے قریبی ساتھی کامشی بیک تاشییف کو عہدے سے ہٹا دیا۔ صدر کے مطابق یہ فیصلہ قومی مفاد اور ملک میں اتحاد برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا۔