فرانس :ماں نے 2شیرخوار بچوں کو فریزرمیں بندکرکے جان سے ماردیا
سٹراسبرگ (اے ایف پی)فرانس میں ماں نے 2شیرخوار بچوں کو فریزر میں بندکرکے موت کے گھاٹ اتار دیا،ماں کو گزشتہ روز عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اس پر فرد جرم عائد کی گئی۔۔۔
پراسیکیوٹر سیڈرک لوگلین نے بتایا کہ 50 سالہ خاتون کو مغربی پیرس کے مضافاتی علاقے بولون بلانکورٹ سے گرفتار کیا گیا اور اس نے اپنے نوزائیدہ بچوں کو فریزرمیں منجمد کرنے کا اعتراف کیا۔