سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد بھی شہید،سرکاری خبررساں ادارے کی تصدیق

سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد  بھی شہید،سرکاری  خبررساں ادارے کی تصدیق

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک ،نیوزایجنسیاں) سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد بھی امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے۔۔۔

ان کی  رہائشگاہ پر میزائل سے حملہ کیاگیا۔ایران کے ایک سرکاری خبر رساں ادارے نے تصدیق کر دی کہ ہفتہ کے رو ز تہران میں کئے جانے والے اسرائیل اور امریکا کے فضائی حملوں میں سے ایک میں ماضی میں دو مرتبہ ایرانی صدر کے عہدے پر فائز رہنے والے قدامت پسند سیاستدان محمود احمدی نژاد بھی شہید ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں