تہران :متحدہ عرب امارات کا سفارتخانہ بند ،سفیر واپس

تہران :متحدہ عرب امارات کا  سفارتخانہ بند ،سفیر واپس

دبئی(دنیا مانیٹرنگ)متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایران کے دارالحکومت تہران میں اپنا سفارت خانہ بند کر دیااور اپنے سفیر کو واپس بلا لیا۔اماراتی وزارت خارجہ کی جانب سے یہ فیصلہ خلیجی ملک پر ایرانی حملوں کے بعد کیا گیا۔

متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایران کے دارالحکومت تہران میں اپنا سفارت خانہ  بند کر دیااور اپنے سفیر کو واپس بلا لیا۔اماراتی وزارت خارجہ کی جانب سے یہ فیصلہ خلیجی ملک پر ایرانی حملوں کے بعد کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں