اسرائیل نے ایرانی نماز ایپ ہیک کرلی، فوجیوں کو بغاوت کی دعوت

اسرائیل نے ایرانی نماز ایپ ہیک  کرلی، فوجیوں کو بغاوت کی دعوت

تل ابیب (این این آئی)اسرائیل نے ایرانی نماز ایپ ہیک کرلی اور اس پر ایرانی فوجیوں کو بغاوت کی دعوت دے ڈالی۔

 سائبر محاذ پر غیر معمولی شدت لاتے ہوئے نماز کے اوقات بتانے والی ایک مشہور ایرانی ایپ کو فوجیوں کو بغاوت کی ترغیب دینے والے پیغامات پہنچانے کیلئے استعمال کیا گیا ہے ۔ یہ قدم ایران پر حالیہ فوجی حملوں کے ساتھ ہی اٹھایا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں