ایران جنگ:کئی ٹینس کھلاڑی دبئی میں پھنس گئے

ایران جنگ:کئی ٹینس  کھلاڑی دبئی میں پھنس گئے

دبئی (اے ایف پی)عالمی ٹینس ادارے اے ٹی پی نے پیر کو بتایا کہ دبئی میں گزشتہ ہفتے کے مردوں کے ٹینس ٹورنامنٹ کے بعد ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں کے باعث کئی کھلاڑی شہر چھوڑ نہیں سکے ۔۔۔

 روسی کھلاڑی دانیل میڈویڈیو بھی ان میں شامل ہیں، جو سنگلز ٹائٹل جیت چکے ہیں۔ 30 افراد کو ہوٹل میں رکھا گیا ہے ۔ کھلاڑی صورتحال بہتر ہونے کا انتظار کر رہے ہیں، جبکہ مرد اور خواتین کے بڑے ٹورنامنٹ اب کیلیفورنیا میں منعقد ہوں گے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں