ایرانی حملوں کے بعد سعودیہ کی دفاعی تیاریاں، فوج الرٹ
ریاض (رائٹرز) سعودی عرب کی فوج نے اپنی دفاعی تیاریوں کو مکمل الرٹ تک بڑھا دیا ہے ۔۔
، فوجی ذرائع نے اے ایف پی کو بتایا کہ ایران کی طرف سے متعدد حملے سعودی سرزمین پر ہوئے ہیں جس کے ردِ عمل میں سکیو رٹی کو مضبوط کیا گیا ہے ۔سعودی سرکاری ذرائع نے ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ خودمختاری اور ملکی سلامتی کے دفاع میں تمام ضروری اقدام اٹھائے جائیں گے ۔