ایران میں مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی شروع

ایران میں مقیم افغان باشندوں  کی وطن واپسی شروع

اسلام قلعہ(اے ایف پی)مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بھڑکنے کے بعد ایران میں مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی شروع ہوگئی۔

 سرحدی شہر اسلام قلعہ میں 20 سالہ راشد نظری نے بتایا کہ ایرانی شہروں میں صورتحال خراب تھی ، لوگ خوراک، ایندھن اور ضروری اشیاء کے حصول کے لیے پریشان دکھائی دیتے تھے ۔ ان کے مطابق بازاروں اور پٹرول پمپس پر رش معمول بن چکا تھا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں