رواں سال ایران اور پاکستان سے 2لاکھ70ہزار افغان وطن واپس
نیو یارک(اے ایف پی)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین یو این ایچ سی آر کے مطابق رواں سال اب تک تقریباً 2 لاکھ 70 ہزار افغان مہاجرین ایران اور پاکستان سے واپس افغانستان لوٹ چکے ہیں۔
ادارے کا کہنا ہے کہ ان میں ایک لاکھ 10 ہزار ایران جبکہ ایک لاکھ 60 ہزار پاکستان سے واپس آئے ۔ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی اور ایران پر حملوں کے بعد واپسی کی رفتار میں اضافہ ہوا ہے ۔