یوکرین میں روسی حملے 4 افراد ہلاک، 16 زخمی

یوکرین میں روسی حملے  4 افراد ہلاک، 16 زخمی

کیف(اے ایف پی)یوکرین کے مشرقی شہر سلاویانسک میں روسی فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم4افراد ہلاک اور 16 سے زائد زخمی ہو گئے۔

 علاقائی حکام کے مطابق زخمیوں میں 14 سالہ لڑکی بھی شامل ہے ۔ تصاویر میں جلتی ہوئی گاڑیاں اور سوویت دور کے رہائشی بلاک کی تباہی دیکھی جا سکتی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں