مشرقِ وسطیٰ جنگ ، بھارت میں گیس بحران،سخت کنٹرول نافذ

مشرقِ وسطیٰ جنگ ، بھارت میں  گیس بحران،سخت کنٹرول نافذ

نئی دہلی(اے ایف پی)بھارت نے مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے باعث قدرتی گیس کی درآمد میں خلل کے بعد سخت کنٹرول نافذ کر دئیے ہیں۔

وزارتِ پٹرولیم نے ہدایت کی کہ گھریلو استعمال اور ٹرانسپورٹ کو ترجیح دی جائے جبکہ دیگر شعبوں، جیسے کھاد اور چائے کی صنعت کو 70تا80فیصد گیس فراہم کی جائے گی۔ ہوٹل اور ریستوران صنعت نے خبردار کیا ہے کہ کاروبار کی بندش کے امکانات ہیں کیونکہ تجارتی ایل پی جی کی فراہمی محدود ہو گئی ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں