شمالی کوریا نے کیم جونگ اُن کو دوبارہ صدر منتخب کر لیا

شمالی کوریا نے کیم جونگ اُن  کو دوبارہ صدر منتخب کر لیا

پیانگ یانگ(اے ایف پی) شمالی کوریا کی ریاستی اسمبلی نے کیم جونگ اُن کو دوبارہ صدر منتخب کر لیا۔۔

،انتخابات میں 687 نمائندوں نے حصہ لیا ،کیم کو 99.93 فیصد ووٹ ملے ۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ انتخابات پہلے سے طے شدہ تھا ،صرف جمہوری شکل دینے کے لیے اجلاس منعقد کیا گیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں