مشرق وسطیٰ کی جنگی صورتحال،کئی ایئرلائنز کے طیارے یورپ منتقل

مشرق وسطیٰ کی جنگی صورتحال،کئی  ایئرلائنز کے طیارے یورپ منتقل

میڈرڈ(اے ایف پی)مشرق وسطیٰ کی جنگی صورتحال کے باعث کئی ایئرلائنز نے اپنے طیارے یورپ منتقل کر دیے ہیں۔۔۔

 قطر ایئر ویز نے تصدیق کی کہ اس کے کچھ طیارے سپین کے تروئیل ایئرپورٹ پر عارضی طور پر کھڑے کیے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق تقریباً 20 طیارے اس وقت وہاں موجود ہیں جبکہ مزید کی آمد متوقع ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ صورتحال بہتر ہونے پر طیارے دوبارہ معمول کے آپریشن میں شامل کر دیے جائیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں