سعودی شہزادی نورہ بنت عبدالعزیز انتقال کرگئیں

سعودی شہزادی نورہ بنت  عبدالعزیز انتقال کرگئیں

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی شہزاد ی نورہ بنت عبدالعزیز بن عبدالرحمن آل سعود انتقال کرگئیں۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے۔۔

 سعودی شہزاد ی کے انتقال کی خبر جاری کی ہے ۔ایوان شاہی کے مطابق شہزاد ی نورہ بنت عبدالعزیز کی نماز جنازہ آج منگل 24 مارچ کو بعد نمازعصر جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ ریاض میں ادا کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں