2025میں 900روہنگیا پناہ گزین سمندر میں ہلاک یالاپتہ ہوگئے
جنیوا(اے ایف پی)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ گزشتہ سال سمندر کے راستے فرار ہونے والے روہنگیا پناہ گزینوں کیلئے تاریخ کا سب سے ہلاکت خیز سال ثابت ہوا۔۔۔
جبکہ 2026 میں بھی اموات میں اضافہ جاری ہے ۔ اقوام متحدہ ترجمان بابر بلوچ نے جنیوا میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ 2025 میں تقریباً 900 روہنگیا پناہ گزین انڈمان سمندر اور خلیج بنگال میں لاپتہ یا ہلاک ہوئے ۔