چینی ریلویز:یکم مئی کو اڑھائی لاکھ مسافروں کی نقل و حمل کا نیا ریکارڈ قائم

چینی ریلویز:یکم مئی کو اڑھائی لاکھ  مسافروں کی نقل و حمل کا نیا ریکارڈ قائم

بیجنگ(اے ایف پی)چین کی ریلویز نے یکم مئی کو اڑھائی لاکھ مسافروں کی نقل و حمل کرکے ایک دن میں نیا ریکارڈ قائم کیا۔

چین اسٹیٹ ریل وے گروپ کے مطابق تعطیلات کے دوران اب تک 117 ملین ٹرین ٹکٹ بک ہوچکے ۔ اس سے ملکی سیاحت میں اضافہ اور  صارفین کی خریداری میں بہتری کے آثار سامنے آئے ہیں۔ریلویز نے تعطیلات کے دوران مسافروں کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنے کے لیے ہزاروں اضافی سروسزبھی چلائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں