روس نے 528یوکرینی فوجیوں کی لاشیں واپس کر دیں

روس نے 528یوکرینی فوجیوں  کی لاشیں واپس کر دیں

کیف(اے ایف پی)یوکرین نے کہا ہے کہ روس نے 528 افراد کی لاشیں واپس کی ہیں جن کے بارے میں روسی حکام کا کہنا ہے کہ وہ یوکرینی فوجیوں کی ہیں۔

یوکرین کے قیدیوں کے امور کے مرکز کے مطابق ماہرین لاشوں کی شناخت کیلئے تمام ضروری اقدامات کریں گے ۔ یہ پیشرفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے 205 جنگی قیدیوں کا تبادلہ بھی کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں