واشنگٹن :پیپرپلانٹ میں ٹینک پھٹ گیا، کیمیکل لیک ،8افرادہلاک ،3لاپتا

واشنگٹن :پیپرپلانٹ میں ٹینک پھٹ  گیا، کیمیکل لیک ،8افرادہلاک ،3لاپتا

لاس اینجلس (اے ایف پی)امریکی ریاست واشنگٹن میں ایک پیپر پلانٹ میں کیمیکل لیک کے واقعے کے بعد مزید چھ لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد آٹھ ہو گئی ہے جبکہ تین افراد اب بھی لاپتا ہیں۔

حکام کے مطابق لانگ ویو شہر میں واقع پلانٹ میں منگل کے روز ایک بڑا ٹینک پھٹ گیا تھا، جس میں ہزاروں گیلن انتہائی خطرناک کیمیکل وائٹ لکوئر موجود تھا، جس کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں