اردوان اور نیتن یاہو میں لفظی جنگ

اردوان اور نیتن یاہو میں لفظی جنگ

استنبول (اے ایف پی)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے جمعرات کے روز نیتن یاہو پر "ہٹلر کے نقشِ قدم پر چلنے " کا الزام عائد کیا ہے۔

 جب کہ اسرائیلی رہنما نے انھیں ایک " یہود دشمن آمر" قرار دیا جس نے کردوں کے خلاف "نسل کشی" کی ہے ۔موجودہ لفظی جنگ اس وقت شروع ہوئی جب بدھ کے روز اردوان نے کہا کہ لبنان اور شام میں اسرائیل کے اقدامات ترکیہ کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں