فلپائن :جزیرہ منڈاناؤ کے قریب 6.2 شدت کا زلزلہ،گہرائی 112کلومیٹر
منیلا (اے ایف پی) جنوبی فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ کے قریب 6.2 شدت کا زلزلہ آیا ، کسی جانی یا مالی نقصان کی فوری اطلاع نہیں ملی۔زلزلہ مقامی وقت کے مطابق شام 5 بج کر 18 منٹ پر ساحل کے قریب ریکارڈ کیا گیا جس کی گہرائی 112 کلومیٹر تھی۔
جنوبی فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ کے قریب 6.2 شدت کا زلزلہ آیا ، کسی جانی یا مالی نقصان کی فوری اطلاع نہیں ملی۔زلزلہ مقامی وقت کے مطابق شام 5 بج کر 18 منٹ پر ساحل کے قریب ریکارڈ کیا گیا جس کی گہرائی 112 کلومیٹر تھی۔