بڑی کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائننس کو خدمات فراہمی سے روکے جانے کا امکان

بڑی کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائننس  کو خدمات فراہمی  سے روکے جانے کا امکان

فرینکفرٹ(رائٹرز )دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائننس (Binance) کو اگلے ماہ سے یورپی یونین کے صارفین کو خدمات فراہم کرنے سے روکے جانے کا قوی امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق، یونان کے مارکیٹ ریگولیٹر کی جانب سے بائننس کی لائسنس کی درخواست کو مسترد کیا جا رہا ہے ۔

دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائننس (Binance) کو اگلے ماہ سے یورپی یونین کے صارفین کو خدمات فراہم کرنے سے روکے جانے کا قوی امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق، یونان کے مارکیٹ ریگولیٹر کی جانب سے بائننس کی لائسنس کی درخواست کو مسترد کیا جا رہا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں