سپیس ایکس مارکیٹ ویلیو میں بڑا اضافہ، دنیا کی ٹاپ فائیو کمپنیز میں شامل

سپیس ایکس مارکیٹ ویلیو میں بڑا  اضافہ، دنیا کی ٹاپ فائیو کمپنیز میں شامل

سان فرانسسکو(اے ایف پی)ایلون مسک کی کمپنی سپیس ایکس کے شیئرز میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔۔۔

 ، جسکے بعد کمپنی کی مارکیٹ ویلیو 2اعشاریہ64 کھرب ڈالر تک پہنچ گئی ہے اور دنیا کی ٹاپ فائیو کمپنیز میں شامل ہو گئی ہے ۔ منگل کوکمپنی کے شیئرز میں تقریباً 5فیصد اضافہ ہوا،سپیس ایکس نے اس دوران ایک بڑے اے آئی سٹارٹ اپ کے حصول کا بھی اعلان کیا ہے ، جس سے کمپنی کی ٹیکنالوجی شعبے میں پوزیشن مزید مضبوط ہوئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں