ایران :خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کے انتظامات شروع
تہران(آن لائن)ایرانی حکام نے سابق سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کے انتظامات شروع کر دئیے ۔
حکام کے مطابق نمازِ جنازہ اور سوگ کی تقریبات میں تقریباً دو کروڑ افراد کی شرکت متوقع ہے ۔ایرانی میڈیا کے مطابق سوگ کی مرکزی تقریبات 4 جولائی سے تہران اور مقدس شہر قم میں شروع ہوں گی، جبکہ خامنہ ای کی تدفین 9 جولائی کو ان کے آبائی شہر مشہد میں کی جائے گی۔