نئے ایئر فورس ون پر پہلا سفر

 نئے ایئر فورس ون پر پہلا سفر

واشنگٹن(اے ایف پی) امریکی صدر ٹرمپ نے نئے ایئر فورس ون طیارے میں اپنا پہلا سفر کرتے ہوئے اسے ایک شاندار تجربہ قرار دیا اور طیارے کے تحفے پر قطر کا شکریہ ادا کیا ۔ صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ایسا طیارہ اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا۔

امریکی صدر ٹرمپ نے نئے ایئر فورس ون طیارے میں اپنا پہلا سفر کرتے ہوئے اسے ایک شاندار تجربہ قرار دیا اور طیارے کے تحفے پر قطر کا شکریہ ادا کیا ۔ صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ایسا طیارہ اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں