چین:مصنوعی ذہانت سے چلنے والے سمارٹ فونز متعارف

چین:مصنوعی ذہانت سے چلنے  والے سمارٹ فونز متعارف

شنگھائی(اے ایف پی)دنیا بھر کی ٹیکنالوجی کمپنیاں مصنوعی ذہانت سے لیس جدید سمارٹ فونز متعارف کرانے کی دوڑ میں شامل ہو گئی ہیں، جو صرف صوتی ہدایات پر پیغام لکھنے ، کھانا آرڈر کرنے اور دیگر کئی کام انجام دے سکتے ہیں۔

شنگھائی میں جاری ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کانفرنس میں متعدد کمپنیوں نے اے آئی ایجنٹ ٹیکنالوجی سے مزین سمارٹ فونز پیش کیے ۔ سمارٹ فون ساز کمپنی نوبیا نے بائٹ ڈانس کے اے آئی چیٹ بوٹ "ڈوباؤ" سے چلنے والا ناوی ایکس الٹرا فون متعارف کرایا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...