سپین میں جنگلاتی آگ بے قابو 12 ہزار ہیکٹر رقبہ جل کر خاکستر
میڈرڈ(اے ایف پی)سپین کے دارالحکومت میڈرڈ سے تقریباً 100 کلومیٹر شمال میں لگنے والی جنگلاتی آگ مزید پھیل گئی، جس سے 12 ہزار ہیکٹر سے زا رقبہ جل کر خاکستر ہوگیا۔
مقامی حکام کے مطابق گواڈالاہارا صوبے میں جمعرات کو بھڑکنے والی آگ کے باعث سینکڑوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments