سعودی شہر دمام میں ہنگامی پناہ کی وارننگ چند منٹ بعد واپس
ریاض(اے ایف پی)سعودی عرب کے مشرقی شہر دمام میں سول ڈیفنس نے بدھ کو شہریوں کو ہنگامی طور پر محفوظ مقامات پر پناہ لینے کی ہدایت جاری کی۔۔۔
، تاہم چند ہی منٹ بعد یہ وارننگ واپس لے لی گئی۔ ماضی میں ایسی ہدایات عموماً ڈرون یا میزائل حملوں کے خدشے کے پیش نظر جاری کی جاتی رہی ہیں۔ سول ڈیفنس کے مطابق قومی ایمرجنسی ارلی وارننگ پلیٹ فارم کے ذریعے خطرے سے آگاہ کیا گیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments