ایران :احتجاجی مظاہروں میں شریک شخص کو پھانسی دیدی گئی
تہران(اے ایف پی)ایرانی عدلیہ نے احتجاجی مظاہروں سے متعلق الزامات میں سزا پانے والے مہدی خانکی کو پھانسی دے دی ۔۔۔
عدالتی ویب سائٹ میزان آن لائن کے مطابق سپریم کورٹ کی منظوری کے بعد سزائے موت پر عمل درآمد کیا گیا۔ ایران میں گزشتہ سال موسم سرما میں مہنگائی کے خلاف شروع ہونے والے مظاہرے بعد میں سیاسی مطالبات تک پھیل گئے تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments