ٹرمپ کی معافی کے بعد ہونڈوراس کے سابق صدر وطن واپس
ٹیگوسیگالپا(اے ایف پی) امریکا میں منشیات سمگلنگ کے مقدمے میں قید کی سزا پانے والے ہونڈوراس کے سابق صدر خوان اورلینڈو ہرنینڈیز صدارتی معافی ملنے کے بعد اپنے وطن واپس پہنچ گئے ۔
نجی طیارے کے ذریعے وطن واپسی پر ان کا اہل خانہ اور حامیوں نے استقبال کیا۔ حامیوں سے خطاب میں ہرنینڈیز نے امریکی صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کے خلاف مقدمات سیاسی انتقام کا حصہ تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments