انڈونیشیا :فیری میں آگ بھڑک اٹھی ، 5ہلاک، 41لاپتا

انڈونیشیا :فیری میں آگ بھڑک  اٹھی ، 5ہلاک، 41لاپتا

جکارتہ(اے ایف پی)انڈونیشیا میں سمندر میں سفر کے دوران ایک مسافر بردار فیری میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 41 لاپتا ہو گئے ۔

سرچ اینڈ ریسکیو حکام کے مطابق 225 مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا، کئی افراد جان بچانے کیلئے سمندر میں کود گئے جنہیں قریبی جہازوں نے بچا لیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ آتش گیر مواد کے باعث امدادی کشتیوں کو فیری کے قریب جانے میں مشکلات پیش آئیں۔ لاپتا افراد کی تلاش کیلئے متعددریسکیو ٹیمیں سرگرم ہیں۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...